حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیہ السلام:
اَلْقَوْلُ الْحَسَنُ يُثْرِى الْمالَ وَ يُنْمِى الرِّزْقَ وَ يُنْسِئُ فِى الاَْجَلِ وَ يُحَبِّبُ اِلَى الاَْهْلِ وَ يُدْخِلُ الْجَنَّةَ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
اچھی گفتگو مال و ثروت کو زیادہ کرتی ہے، رزق و روزی کو فراوان کرتی ہے، موت کو مؤخر کر دیتی ہے، انسان کو اہل خانہ میں محبوب بنا دیتی ہے اور بہشت میں داخل ہونے کا سبب بنتی ہے۔
خصال : ص ۳۱۷، ح ۱۰۰